پنج‌شنبه, مارس 28, 2024
Homeخبریںکوئٹہ ؛ کچھی بیک سے زبح شدہ لاش ملی

کوئٹہ ؛ کچھی بیک سے زبح شدہ لاش ملی

کوئٹہ ( ہمگام نیوز )کوئٹہ کے نواحی علاقے سریاب کچھی بیک سے زبح شدہ لاش ملی ہے پولیس نے لاش قبضے میں لے کر سول ہسپتال کے مردہ خانے میں پہنچا دی ہے تفصیلات کیمطابق بدھ کے روز پولیس کو کچھی بیک کے علاقے قمبرانی سے وزیر باغ سے ایک شخص کی ذ بح شدہ لا ش ملی ہے جس کی عمر 12سے 15سال لگتی ہے پولیس نے لاش قبضے میں لے کر سول ہسپتال کے مردہ خانے میں رکھ دی ہے تاہم فوری طورپر شناخت نہیں ہوسکی ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز