جمعه, آوریل 19, 2024
Homeخبریںکوئٹہ اورمستونگ میں فائرنگ سے دو افراد قتل

کوئٹہ اورمستونگ میں فائرنگ سے دو افراد قتل

کوئٹہ (ہمگام نیوز)کوئٹہ میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے ایک شخص کوقتل کردیاتفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے بی بی نانی زیارت میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے ایک شخص شبیراحمدکوقتل کردیااورفرارہوگئے ۔دوسری طرف مستونگ کے علاقے پڑنگ آباد میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص نواز احمد کوفائرنگ کرکے قتل کردیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز