جمعه, آوریل 19, 2024
Homeخبریںکوئٹہ :جوائنٹ روڈ سے ایک شخص کی نعش برآمد

کوئٹہ :جوائنٹ روڈ سے ایک شخص کی نعش برآمد

کو ئٹہ(ہمگام نیوز) پولیس کو دوران گشت ایک شخص کی لاش ملی جسے قبضے میں لے کر سول ہسپتال پہنچا دیا تفصیلا ت کے مطابق پولیس کو دوران گشت جو ائنٹ روڈ سے ایک شخص کی لا ش ملی جسے قبضے میں لے کر سول ہسپتال کے مر دہ خانے میں رکھوا دیا تاہم لاش کی شنا خت نہ ہو سکی ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز