پنج‌شنبه, مارس 28, 2024
Homeخبریںکوئٹہ: فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک، 3 زخمی

کوئٹہ: فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک، 3 زخمی

کوئٹہ(ہمگام نیوز) کوئٹہ میں فقیر محمد روڈ پر فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے جبکہ راہ گیر سمیت 3 زخمی ہوئے۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے فقیر محمد روڈ پر نامعلوم افراد نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں تین پولیس اہلکار اور ایک راہ گیر زخمی ہوگیا۔
اسپتال ذرائع کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا جب کہ دیگر زخمیوں کو سول اسپتال کوئٹہ میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز