جمعه, آوریل 19, 2024
Homeخبریںکوئٹہ : قابض پاکستانی فورسز پہ حملہ 3 ایف سی اہلکار سمیت...

کوئٹہ : قابض پاکستانی فورسز پہ حملہ 3 ایف سی اہلکار سمیت 4 ہلاک

کوئٹہ( ہمگام نیوز)  فاطمہ جناح روڈ پر یٹ روڈ کارنر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کرکے  ، ایک پاکستانی  ٹریفک پولیس اہلکار اور تین  ایف سی اہلکارقتل کردیا جبکہ دو ایف سی اہلکار اور ایک عام شہری زحمی ہوئیں ۔ تاہم ابھی اس حملے کی کسی نے ذمہ داری قبول نہیں کی ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز