پنج‌شنبه, مارس 28, 2024
Homeخبریںکوئٹہ میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

کوئٹہ میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

کوئٹہ(ہمگام نیوز) کوئٹہ کے علاقے سبزل روڈ پرکلی فیروز آباد میں نامعلوم افراد فائرنگ کر کے فرار ہو گئے، فائرنگ کی زد میں آ کر 2 افراد موقع پر ہی جاں بحق جب کہ 2 زخمی ہو گئے۔ لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں زخمیوں کو طبی امداد دی جا رہی ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز