جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںکوئٹہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی

کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی

کوئٹہ(ہمگام نیوز)کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے علاقے کیچی بیگ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص انور کو زخمی کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔ پولیس نے زخمی کوہسپتال پہنچادیا اور مقدمہ درج کرکے مزیدکارروائی شروع کردی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز