پنج‌شنبه, مارس 28, 2024
Homeخبریںکوئٹہ: نامعلوم افراد کا مزدا ٹرک پر فائرنگ،دو افراد زخمی

کوئٹہ: نامعلوم افراد کا مزدا ٹرک پر فائرنگ،دو افراد زخمی

کوئٹہ (ہمگام نیوز)کوئٹہ کے علاقے نامعلوم مسلح افراد نے ٹرک ڈرائیور پر فائرنگ ٹرک بے قابو ہوکر گاڑیوں اور موٹرسائیکل پر چڑ گیا دو افراد زخمی ہوئے تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے مغربی بائی پاس پر مزدا ٹرک کے ڈرائیور پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے بعد ٹرک بے قابو ہوکر گاڑیوں اور موٹرسائیکل پر چڑ گیا دو افراد زخمی ہوئے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز