چهارشنبه, آوریل 24, 2024
Homeخبریںکوئٹہ: پاکستانی آرمی کی کاروائی، مارواڑ سے 3افراد لاپتہ

کوئٹہ: پاکستانی آرمی کی کاروائی، مارواڑ سے 3افراد لاپتہ

کوئٹہ ( ہمگام نیوز)کوئٹہ کے علاقے مارواڑ سے پاکستانی آرمی اور لیوزکی کاروائی 3 افراد گرفتار کرنے کے بعد لاپتہ کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کوپاکستانی آرمی اور لیوز نے مارواڑ میں کاروائی کرتے ہوئے 3افراد کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام منتقل کر دیا جن کی شناخت تاحال نہ ہوسکی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز