سه‌شنبه, آوریل 16, 2024
Homeخبریںکوئٹہ پرنس روڈ پر خفیہ اداروں کے گاڑی کو نشانہ بنایا۔ بلوچ...

کوئٹہ پرنس روڈ پر خفیہ اداروں کے گاڑی کو نشانہ بنایا۔ بلوچ لبریشن آرمی

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان میرک بلوچ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ شب کوئٹہ پرنس روڈ پر ریاستی خفیہ اداروں کے اہلکاروں کے ایک گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایاخفیہ ادارے جس بھی شکل میں ہوں انکو نشانہ بنایا جائے گا اس حملے میں ایک مخصوص ہدف کو نشانہ بنایا گیا تھا اور ساتھ ہی ساتھ قابض ریاست کے صدر کا دورہ کوئٹہ پر انکو یہ پیغام دینا چاہتے تھے کہ بلوچوں کی جنگ ِآزادی آخری گولی اور آخری سپاہی تک جاری رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز