جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںکوئٹہ کے قریب شاہرگ میں پاکستان ایف سی پر حملہ ،...

کوئٹہ کے قریب شاہرگ میں پاکستان ایف سی پر حملہ ، ہلاکتوں کی اطلاع

کوئٹہ ( ہمگام نیوز)شاہرگ میں نامعلوم مسلح افراد کا پاکستان ایف سی پر حملہ، ہلاکتوں کی اطلاع، تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے قریب شاہرگ میں پاکستان ایف سی کی کشتی گاڑی پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا جس سے ہلاکتوں کی اطلاع ہے ۔تاہم ابھی تک کسی بھی جانب سے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی گئی

یہ بھی پڑھیں

فیچرز