جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںکوئٹہ: ہزارہ ٹاؤن کے علاقے علی آباد میں دھماکہ

کوئٹہ: ہزارہ ٹاؤن کے علاقے علی آباد میں دھماکہ

کوئٹہ(ہمگام نیوز) ابتدائی اطلاعت کے مطابق کوئٹہ کے علاقے ہزارہ ٹاؤن میں واقع علی آباد میں دھماکے سے 3افراد جاں بحق اورمتعدد زخمی ہوگئے،  ریسکیوٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاشوں اورزخمیوں کو اسپتال منتقل کرنا شروع کردیا ہے جب کہ سیکورٹی فورسز نے بھی علاقے کو گھیرے میں لے لیا جب کہ ذرائع کے مطابق دھماکا خود کش تھا جو کہ گرلز اسکول کے قریب ہوا اوراس کی آواز دوردور تک سنی گئی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز