پنج‌شنبه, آوریل 18, 2024
Homeخبریںکولواہ :پاکستانی آرمی کے قافلے پر حملہ

کولواہ :پاکستانی آرمی کے قافلے پر حملہ

تربت (ہمگام نیوز)کولواہ میں مسلح افراد کا پاکستانی آرمی کےقافلے ہر فائرنگ، ہلاکتوں کا خدشہ

ذرائع کے مطابق آج شام مسلح افراد کا کیچ کے علاقے کولواہ کڈ ہوٹل مادگ ء ڈور کورکے مقام پرریگولر آرمی کے قافلے پر جدید ہتھیاروں سے حملہ کیا جس میں پاکستانی فوج کو جانی ومالی نقصان کی اطلاع

یہ بھی پڑھیں

فیچرز