جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںکچلاک ایک شخص کی لاش برآمداورپنجگور ،ایف سی پر بم سے حملہ

کچلاک ایک شخص کی لاش برآمداورپنجگور ،ایف سی پر بم سے حملہ

کوئٹہ ( ہمگام نیوز)کچلاک کے علاقے سے ایک شخص کی لاش برآمد شناخت کیلئے ہسپتال کے مردہ خانے میں رکھ دیا گیا لیویز ذرائع کے مطابق کچلاک کے علاقے سے ایک پل کے قریب سے کفن میں لپٹی ہوئی لاش ملی ہے جیسے فوری طور پر ہسپتال کے مردہ خانے میں پہنچادیا گیا تاہم فوری طور پر اس کی شناخت نہیں ہوسکی ۔دریں ثناء پنجگور میں فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن کی گاڑی پر نامعلوم افراد کا ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ ایک شخص زخمی تفصیلات کے مطابق جمعہ کو ضلع پنجگور میں نامعلوم افراد نے فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن کی گاڑی پر بم سے حملہ کیا جس سے گاڑی کو نقصان پہنچا اور ایک شخص ساجد زخمی ہوگیا 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز