چهارشنبه, آوریل 24, 2024
Homeخبریںکیچ کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے وارث نامی شخص...

کیچ کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے وارث نامی شخص ہلاک

کیچ(ہمگام نیوز) کیچ کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے وارث نامی شخص ہلاک۔ تفصیلات کے مطابق ضلع کیچ کے علاقے پیدراک میں دو موٹر سائکلوں پہ سوار نامعلوم مسلح افراد نے ایک شخص پر فائر کھول دیا جس سے وہ موقع پر ہلاک ہوگئے مقتول کی شناخت وارث عرف فوجی کے نام سے ہوئی۔ زرائع کے مطابق وارث ایک بلوچ مسلح تنظیم سے تعلق رکھتا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز