پنج‌شنبه, مارس 28, 2024
Homeخبریںگوادر:پاکستانی فوج کے ہاتھوں تین بلوچ فرزند جبری طور پر اغواء

گوادر:پاکستانی فوج کے ہاتھوں تین بلوچ فرزند جبری طور پر اغواء

گوادر(ہمگام نیوز)گوادر سے پاکستانی فوج کے تین بلوچ فرزند حراست کے بعد لاپتہ،آمدہ اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز گوادر میں ملا کریم بخش وارڈ کو پاکستانی فوج و خفیہ اداروں نے محاصرے میں لیکر دو گھروں سے تین بلوچ فرزندوں کو حراست میں لیکر خبری طور پر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔
جن کی شناخت یاسر ولد امین ، حفیظ ولد اسماعیل اور صابر کے ناموں سے ہوگئی ۔

جبکہ ان کے ساتھ ساجد کو بھی حراست میں لیا گیا جنہیں بعد ازاں فورسز نے چھوڑ دیا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز