جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںگوادر:کمسن سلمان بشیر فوج کے ہاتھوں اغواء

گوادر:کمسن سلمان بشیر فوج کے ہاتھوں اغواء

گوادر(ہمگام نیوز ) گوادر میں گزشتہ روز کمسن سلمان بازیاب نہ ہوسکا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز گوادر میں پاکستانی انٹلیجنس ایجنسی آئی ایس آئی کے اہلکاروں نے گوادر میں ایک گھر پر دوا بول کر کمسن سلمان بشیر نامی بلوچ نوجوان کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام منتقل کردیا جو تاحال ابھی تک بازیاب نہیں ہوسکا جو تمپ کے علاقے گومازی کا رہائشی ہیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز