شنبه, آوریل 20, 2024
Homeخبریںگوادر: جیونی ایئرپورٹ کے ریڈار سسٹم پہ حملہ متعدد اہلکار ہلاک و...

گوادر: جیونی ایئرپورٹ کے ریڈار سسٹم پہ حملہ متعدد اہلکار ہلاک و زخمی

جیونی( ہمگام نیوز) تازہ ترین اطلاع کے مطابق چند روز قبل چینی اہلکاروں کی جانب سے دورہ کی گئی گوادر کے قریب واقع جیونی ائیرپورٹ کی ریڈار سسٹم پہ نامعلوم افراد نے مختلف اطراف سے حملہ کیا جس سے ایک طرف جہاں انٹرنیشنل ایئر وے کی وی آئی آر سسٹم تباہ ہوگئی وہی اس حملے میں متعدد پاکستانی فورسز کے اہلکار ہلاک و زخمی بھی ہوئیں، اور پاکستانی میڈیا کے مطابق حملہ آوروں نے ایک اہلکار کو اغواء بھی کرلیا ، جبکہ دوسری جانب پنجاب کے وزیر اعلی شہباز شریف نے گوادر کے قریب جیونی ایئرپورٹ پہ حملے کی مذمت کی ہے ،
دریں اثناء علاقائی لیویز زرائع کے مطابق حملے کے بعد حملہ آوروں کی تلاش کے لئے پاکستانی فورسز سرچ آپریش کا آغاز کردیا ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز