جمعه, آوریل 19, 2024
Homeخبریںگوادر: مسلح افراد کی فائرنگ؛ پاکستان نیوی کے 8 اہلکار ہلاک

گوادر: مسلح افراد کی فائرنگ؛ پاکستان نیوی کے 8 اہلکار ہلاک

گوادر( ہمگام نیوز) جیوانی گرلز اسکول کے قریب نیوی کے گاڈی پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، 8اہلکار ہلاک و متعدد زخمی، زرائع کے مطابق پاک نیوی کے اہلکار جیوانی شہر سے افطاری کے سامان لیکر نکل رہے تھے کہ اچانک نامعلوم مسلح افراد نے اُن کے گاڑی پراندھا دھند فائرنگ کرکے 8اہلکاروں کو ہلاک کردیا،حملے میں پاکستان نیوی کے 2اعلی افسران بھی شامل ھیں  

یہ بھی پڑھیں

فیچرز