پنج‌شنبه, مارس 28, 2024
Homeخبریںگوادر میں دکان پردستی بم کے حملے میں2افراد ہلاک جبکہ 2زخمی

گوادر میں دکان پردستی بم کے حملے میں2افراد ہلاک جبکہ 2زخمی

گوادر(ہمگام نیوز)گوادر میں دکان پر دستی بم کے حملے میں 2افراد ہلاک جبکہ 2زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پیر کی رات گوادر میں نامعلوم افراد نے ایک دکان پردستی بم پھینکا جو زوردار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 2افراد موقع پر ہی ہلاک جبکہ 2زخمی ہوگئے۔ پولیس نے نعشوں اورزخمیوں کو فوری طورپر سول ہسپتال پہنچادیا اور مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کردی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز