پنج‌شنبه, مارس 28, 2024
Homeخبریںگوادر میں فائرنگ سے زاہد آسکانی بلوچ شہید

گوادر میں فائرنگ سے زاہد آسکانی بلوچ شہید

گوادر(ہمگام نیوز)  گوادر میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے زاہد آسکانی بلوچ کو شہید کردیا۔

زاہد بلوچ نے گوادر میں (اوسس اسکول سسٹم ) کی بنیاد رکھی تھی اوربلوچستان میں تعلیم کی روشنی پھیلانے میں ہر جگہ پیش پیش تھے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز