شنبه, آوریل 20, 2024
Homeخبریںگوادر میں قابض ایف سی کا سرچ آپریشن، چھ افراد حراست بعد...

گوادر میں قابض ایف سی کا سرچ آپریشن، چھ افراد حراست بعد لاپتہ

کوئٹہ(ہمگام نیوز)گوادر میں قابض ایف سی اور حساس ادارے نے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران  افراد کو حراست میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو ایف سی اور حساس ادارے کے اہلکاروں نےسرچ آپریشن کے دو ران  6 افراد کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام منتقل کردیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز