پنج‌شنبه, آوریل 25, 2024
Homeخبریںگوادر :پاکستانی فوج کی بربریت جاری متعدد افراد اغواء

گوادر :پاکستانی فوج کی بربریت جاری متعدد افراد اغواء

گوادر(ہمگام نیوز)جیونی کے علاقے کلدان میں پاکستانی فورسز کا آپریشن کرتے ہوئے متعدد افراد کو گرفتار کرنے کے بعد لاپتہ کردیا تفصیلات کے مطابق الصبح پاکستانی فوج نے جیونی کے علاقے کلدان کو گھیرے میں لیکر بڈے پیمانے پر آپریشن کا آغاز کیا، لوگوں پر تشدد و گھروں میں لوٹ ماری کرکے متعدد بلوچ فرزندوں کو جبری طور پر گرفتار کرکے اپنے ساتھ لے گئے.
جن میں سے کچھ بلوچ فرزندوں کی شناخت مندرجہ زیل ناموں سے ہوئی ہیں.منیر ولد قاسم،رشید ولد سید محمد ،ھداداد ولد شحھک فیصل ولد اللہ بخش، داؤد ولد عبدالعزیز شامل ہیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز