پنج‌شنبه, مارس 28, 2024
Homeخبریںگوادر: پاکستانی فورسز کے ہاتهوں کمسن بلوچ طالب علم اغواء

گوادر: پاکستانی فورسز کے ہاتهوں کمسن بلوچ طالب علم اغواء

گودار(ہمگام نیوز) ہمگام نیوز کے  رپورٹر کے مطابق کل رات2بجے کے قریب پاکستانی فورسز نے 12سالہ کمسن عبدالحق رہائش بلنگور کو اغواء کر لیا کمسن عبدالحق ولد ماسٹر لطیف رہائش بلنگور کو قابض ایف سی اور آئی ایس آئی نے اغواء کے بعد گھر والوں کو شدید تشدد کیا کا نشانہ بنایا.واضح رہے کہ عبدالحق بلنگور کا رہا ئشی ہے اور اپنی پڑهائی کے سلسلے میں گودار آئے ہوئے تهے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز