جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںگوادر: کشتی سمندر میں الٹنے سے 2افراد جاں بحق۔

گوادر: کشتی سمندر میں الٹنے سے 2افراد جاں بحق۔

گوادر(ہمگام نیوز) گوادر میں کشتی سمندر میں الٹنے سے 2افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو گوادر میں کھلے سمندر میں شکارکرتے ہوئے کشتی الٹنے سے دو افراد سمندر میں ڈوب کر ہلاک ہوگئے رات گئے تک دونوں افراد کی نعشوں کی تلاش جاری تھی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز