جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںگوادر کے گرد نواع میں آپریشن ،ایک بلوچ فرزند لاپتہ

گوادر کے گرد نواع میں آپریشن ،ایک بلوچ فرزند لاپتہ

گوادر(ہمگام نیوز)گوادر کے علاقے جیونی میں قابض پاکستانی فوج کا آپریشن ایک بلوچ فرزند حراست کے بعد لاپتہ جبکہ جیونی میں نیا چوکی بنایا گیا آمدہ اطلاعات کے مطابق جیونی کے علاقے پیلری کے گرد نواع میں قابض پاکستانی فوج کا آپریشن جاری ، پاکستانی فورسز نے پشکان میں نیا چوکی قائم کیا اور پاکستانی فوج نے آپریشن کرکے خواتین و بچوں کو تشدد کا نشانہ بنا کر گھر گھر تلاشی کے بعد لوٹ ماری جبکہ جیونی میں پاکستانی آرمی نے حفیظ ولد مولداد کو حراست میں لیکر لاپتہ کردیا جو دشت علاقے پیروتگ کا رہائشی ہیں جو مزدوری کے لئے جیونی آیا تھا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز