جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںہوشاب سے 3تشدد زدہ لاشیں برآمد

ہوشاب سے 3تشدد زدہ لاشیں برآمد

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) ضلع تربت کے علاقے ہوشاب سے 3تشدد شودہ لاشیں برآمد ، تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز ضلع تربت کے علاقے ہوشاب سے لیویز کو دوران گشت 3لاشیں ملی ہے جسے فوری طورپر قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچا دیا ہے تاہم فوری طورپر ان لاشوں کی شناخت نہیں ہوسکی ۔ لیویز ذرائع کے مطابق تینوں افراد کو تشدد کرکے قتل کیا گیا ہے لیویز نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی

یہ بھی پڑھیں

فیچرز