جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںہوشاپ:قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں دو بلوچ فرزند اغواء

ہوشاپ:قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں دو بلوچ فرزند اغواء

تربت(ہمگام نیوز)تربت کے علاقے ہوشاپ میں قابض پاکستانی آرمی کی بربریت جاری،دوبلوچ فرزند لاپتہ کردیا
آلصبح قابض پاکستانی آرمی نے ہوشاپ کے علاقے دیم میں آپریشن کرکے بلوچ چادر چاردیواری کو پامال کرتے ہوئےخواتین و بچوں کو تشدد کا نشانہ بنایا و گھروں میں لوٹ مار کی پاکستانی فورسز نے دو بلوچ فرزندوں کو حراست میں لیکر لاپتہ کردیا جن کی شناخت بلوچ ولد اعظم اور پھلین ولد امیر کے نام سے ہوئی

یہ بھی پڑھیں

فیچرز