شنبه, آوریل 20, 2024
Homeخبریںہوشاپ:پاکستانی فوج کی فضائی و ذمینی آپریشن جاری،دو بلوچ فرزند شہید

ہوشاپ:پاکستانی فوج کی فضائی و ذمینی آپریشن جاری،دو بلوچ فرزند شہید

تربت (ہمگام نیوز)ہوشاپ کے علاقے تل میں قابض پاکستانی فوج کا فضائی و ذمینی آپریشن جاری اطلاعات کے مطابق ہوشاپ کے علاقے تل میں آج الصبح قابض پاکستانی فوج کا فضائی و ذمینی آپریشن جاری خواتین و بچوں کو تشدد کا نشانہ بنا کر گھروں میں لوٹ ماری کر رہے ہیں جبکہ پہاڑی علاقوں میں ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ و بمباری جاری ہیں ایک اطلاعات کے مطابق ہوشاپ کے تل میں پاکستانی فورسز و بلوچ سرمچاروں کے درمیان جھڑپ ہوا جس میں دو بلوچ فرزند شہید ہوئے ہیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز