جمعه, آوریل 19, 2024
Homeخبریںہوشاپ ایف سی کیمپ پر دو اطراف سے حملہ کیا ۔بی ایل...

ہوشاپ ایف سی کیمپ پر دو اطراف سے حملہ کیا ۔بی ایل ایف



کوئٹہ(ہمگام نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے ہوشاپ سیکورٹی فورسز کے کیمپ پر حملہ کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ ہوشاپ ایف سی کیمپ کو دو اطراف سے سرمچاروں نے جدید ہتھیاروں سے نشانہ بنا کر سیکورٹی فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا،یہ بات انہوں نے منگل کو نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون پراین این آئی کو بتائی۔ ترجمان نے کہا کہ سرزمین کی آزادی تک قابض ریاستی فورسز پر حملے جاری رہیں گے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز