شنبه, آوریل 20, 2024
Homeخبریںہوشاپ سے دو تشدد زدہ لاشیں برآمد

ہوشاپ سے دو تشدد زدہ لاشیں برآمد

تربت(ہمگام نیوز)تازہ ترین تربت کے علاقے ہوشاپ میں دو گولیوں چھلی لاشیں

برآمد اطلاعات کے مطابق آج مغرب کے وقت ہوشاپ کے علاقے تل سر میں دو تشدد زدہ لاشیں برآمد ہوئے

جن کی شناخت وزیر ولد علی اور گلزار ولد نصیر کے نام سے ہوئی جو ڈمب کےرہائشی ہیں،لاشوں پر گولیوں کے نشانا ت ہیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز