پنج‌شنبه, آوریل 25, 2024
Homeخبریںیورپی اتحاد روس پر نئی پابندیاں عائد نہیں کریگا:فرانسیسی صدر

یورپی اتحاد روس پر نئی پابندیاں عائد نہیں کریگا:فرانسیسی صدر

پیرس(ہمگام نیوز)فرانس کے صدر فرانکوئس اولاندے نے کہاہے کہ یورپی اتحادکے اجلاس میں روس پر نئی پابندیاں عائد کرنے سے گریز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے کیونکہ یوکرائنی بحران کو حل کئے جانے کا عمل جاری ہے ۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر اولاندے نے کہا کہ پابندیاں ہٹائے جانے کا فیصلہ یوکرائنی بحران کو حل کئے جانے کی کوششوں کے پیش نظر کیا جا سکتا ہے ۔ دوسری جانب اجلاس میں یورپی رہنماؤں میں اختلافات سامنے آئے ہیں اور جرمن چانسلر،برطانوی وزیراعظم اور امریکہ نواز ممالک کے سربراہوں نے پابندیاں نرم کرنے کی مخالفت کی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز