پنج‌شنبه, مارس 28, 2024
Homeخبریںیوم شہداء کے موقع پر بلوچ بار کی اپیل پر عدالتوں کا...

یوم شہداء کے موقع پر بلوچ بار کی اپیل پر عدالتوں کا بائیکاٹ

(ہمگام نیوز)بلوچ بار ایسو سی ایشن نے بلوچ شہداء کمیٹی کی اپیل پر 13نومبر کو یوم شہدائے بلوچستان کے موقع پر کوئٹہ ، خاران، نوشکی، سبی، حب ، گوادر ، تربت، مستونگ سمیت بلوچستان بھر میں عدالتوں سے بائیکاٹ کیا گیا، اس موقع پہ ترجمان نے کہا کہ وکلاء نے عدالتوں کا بائیکاٹ کرکے بلوچ اور بلوچستانی ہونے کا ثبوت دے دیا، اور آئندہ بھی وہ اپنے بلوچ قوم کے شانہ بشانہ رہیں گے ، اور شعور و آگاہی سے اپنے وطن کے دفاع کرتے رہیں گے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز