مذہبی شدت پسندی اور بلوچستان

مذہبی شدت پسندی اور بلوچستان

Sunday, December 21st, 2014 09:47 pm

مذہبی انتہا پسندوں کے کاروائیوں کی نئی لہر جس میں پشاور اسکول پر حملے کے نتیجے میں 130 نوعمر بچوں سمیت 142 افراد ہوئے نے ایک نئے بحث کا آغاز کردیاہے ، اسکے ساتھ ہی پاکستانی حکام اور فوج متحرک نظر آتی ہے ، حکومت نے فالفور پھانسی کے سزا…

بلوچ وسائل کی لوٹ مار

بلوچ وسائل کی لوٹ مار

Sunday, December 14th, 2014 08:31 pm

ہمگام اداریہ بلوچستان کی وسیع ساحل ، بیش بہا وسائل اور اہم جغرافیائی محل وقوع ہمیشہ سے اس کا خاصہ رہے ہیں اور یہی ہر دور کے طاقت وقت کے دل میں بلوچستان فتح کرنے کی امنگیں جگاتے رہیں ، نوشیروان عادل سے لیکر پاکستان تک تمام طالع آزما اس…

زاہد آسکانی بلوچ کا قتل بلوچستان کے روشن خیال افکار پر ایک حملہ

زاہد آسکانی بلوچ کا قتل بلوچستان کے روشن خیال افکار پر ایک حملہ

Sunday, December 7th, 2014 07:42 pm

ہمگام اداریہ گذشتہ روزپاکستانی خفیہ اداروں نے ایک بلوچ استاد زاہد آسکانی کو اس وقت شہید کردیا جب وہ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں اپنے گاڑی میں گھر سے اسکول کی جانب سفر کررہے تھے ، اسکول کے قریب پہنچتے ہی خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے اس پر فائر…

بریدہ لاشوں کا انبار بلوچستان سے سندھ تک

بریدہ لاشوں کا انبار بلوچستان سے سندھ تک

Sunday, November 30th, 2014 12:53 pm

ہمگام اداریہ بلوچستان میں 2009 میں بلوچ رہنما شہید غلام محمد بلوچ کی مسخ شدہ لاش پھینکنے سے قابض پاکستان نے مارو اور پھینکو کی ایک ایسی غیر انسانی پالیسی کا آغاز کردیا جو پانچ سال گذرنے کے باوجود مکمل زور و شور سے جاری ہے۔ اس دوران 1500 سے…

بلوچستان اور زرد صحافت

بلوچستان اور زرد صحافت

Sunday, November 23rd, 2014 10:10 am

بلوچستان میں جاری بد امنی اور ریاستی دہشگردی کا تقابل اگر کشمیر ، فلسطین ، جنوبی سوڈان وغیرہ سے کیا جائے تو بلوچستان کو کسی طور مذکورہ علاقوں سے زیادہ پر امن نہیں کہا جاسکے گا ، گذشتہ چھ دہائیوں سے بالعموم اور گذشتہ دس سالوں سے بالخصوص بلوچستان میں…

یوم بلوچ شہداء ایک سنگِ میل

یوم بلوچ شہداء ایک سنگِ میل

Sunday, November 16th, 2014 10:32 am

13 نومبر کو بلوچستان سمیت پوری دنیا میں یوم بلوچ شہداء کے نام سے منایا گیا ، اسی نسبت سے مختلف پروگرام منعقد ہوئے ۔ تمپ میں بلوچ شہداء کمیٹی کے جانب سے بلوچ شہداء کی یاد میں ایک ریلی نکالی گئی جس میں بڑی تعداد میں مرد و خواتین…

تیرہ نومبربلوچ شہداء سے تجدید عہد کا دن

تیرہ نومبربلوچ شہداء سے تجدید عہد کا دن

Sunday, November 9th, 2014 01:10 pm

   ہمگام اداریہ جنوبی ایشیاء، وسطی ایشیاءاور مشرق وسطیٰ کے عین وسط میں ہونے اور اپنے مخصوص جغرافیہ کیا وجہ سے بلوچستان کا خطہ ہمیشہ سے اہمیت کا حامل رہا ہے ، اسی وجہ سے تاریخی طور پر ہر ابھرتی ہوئی عالمی طاقت کی نظریں بلوچستان پر رہی ہیں ،…

بلوچستان میں داعش کی ممکنہ پیش قدمی حقیقت یا فسانہ

بلوچستان میں داعش کی ممکنہ پیش قدمی حقیقت یا فسانہ

Sunday, November 2nd, 2014 06:40 pm

بلوچستان میں داعش کی ممکنہ پیش قدمی حقیقت یا فسانہ ہمگام اداریہ مشرقی وسطیٰ میں تیزی سے ابھرتی ہوئی اسلامی شدت پسند جہادی تنظیم آئی ایس آئی ایس یا داعش (دولت اسلامی عراق و شام) اپریل 2013 میں القاعدہ سے اختلافات کے بعد ٹوٹ کر وجود میں آیا ۔ یہ…

پاکستان کی عالمی دہشتگردی اور بلوچ قومی مسئلہ

پاکستان کی عالمی دہشتگردی اور بلوچ قومی مسئلہ

Sunday, October 26th, 2014 07:57 pm

بیسویں صدی میں جو بھی اقوام دنیا کے نقشے پر ایک ریاست کے صورت میں ابھرے ان تمام اقوام میں ایک قدر مشترک تھی کہ سب میں قومیت کا احساس تھا اور سب مشترکہ تاریخ رکھتے تھے لیکن پاکستان میں غیر فطری طور پر باندھے گئے اقوام نا مشترکہ تاریخی…

1 4 5 6