سه‌شنبه, مارس 19, 2024

خبریں

تازہ ترین

بھارتی چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل انیل چوہان نے قابض پاکستان کی گدھ فوج کو ہندوستان کے مفادات کے لیے خطرہ قرار دیا۔

دہلی: (ہمگام نیوز) میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت کے چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل انیل چوہان نے کہا ہے کہ پاکستان معاشی مسائل کا شکار ہو سکتا ہے۔ لیکن اسکی فوج بھارت کے لیے خطرہ پیدا کرسکتا ہے بھارتی چیف آف ڈیفنس سٹاف انیل چوہان کا یہ بھی کہنا ہے کہ ہمارے دونوں پڑوسی ہمارے خلاف ہیں. دونوں کی جانب سے دوستی کو ہمالیہ سے اونچا قرار دیا جاتا ہے اور دونوں جوہری ہتھیاروں سے لیس ہیں۔ جنرل انیل چوہان نے کہا کیا ہے کہ ہمیں نئے ہتھیاروں کے نظام، ٹیکنالوجی اور جنگ کیلئے اپنی حکمت عملی کو بدلنے کی ضرورت...

فریبہ بلوچ نے وائٹ ہاؤس میں انٹرنیشنل ویمن آف کریج ایوارڈ وصول کیا۔

واشنگٹن(ہمگام نیوز ) خواتین اور بلوچستان کے عوام کے حقوق کے لیے سرگرم کارکن فریبا بلوچ کو انٹرنیشنل ویمن آف کوریج ایوارڈ 2024 کا اعزاز وائٹ ہاؤس میں منعقدہ ایک تقریب میں امریکہ کی خاتون اول جل بائیڈن اور امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن کی موجودگی میں نوازا گیا۔  پیر، 14 مارچ کو، محترمہ فریبا بلوچ نے اس تقریب میں کہا کہ وہ "بلوچستان اور ایران کی تمام بہادر خواتین کی نمائندہ" کے طور پر موجود ہیں انہوں نے مزید کہا کہ: "میں بلوچستان میں بطور استاد کام کر رہی تھی اور برطانیہ ہجرت کے بعد، "میں انسانی حقوق کا...

جنیوا، بلوچستان میں انسانی حقوق کی پامالیوں کے خلاف کینیڈا بول پڑا

ٹورنٹو(ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق بروز پیر کو سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس کے دوران کینیڈا کے نمائندے نے مظاہرین پر جنسی حملوں اور مذہبی اور قومی ایرانی مقبوضہ بلوچستان سمیت تمام ایرانی مقبوضہ جات علاقوں کے حوالے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اقلیتوں پر دباؤ تشدد کی مذمت کرتے ہوئے ایران سے مطالبہ کیا کہا کہ وہ آزاد فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کے بغیر کسی شرط کے اس سنگین معاملے میں تعاون کرے۔ جنیوا میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کونسل می اپنی تقریر میں انہوں نے بہائی، بلوچ ،...

تربت، تمپ نذر آباد میں فائرنگ سے ایک شخص قتل۔

تربت:(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق تمپ کے علاقہ نذر آباد میں اسرار ولد سخی داد سکنہ نذر آباد تمپ کو محمد اشرف ولد حسین نامی شخص نے اس وقت گولی مار دی۔ انہیں زخمی حالت میں ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کرنے کے دوران خون زیادہ بہنے کے سبب راستے میں ہلاک ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق واقعہ زاتی رنجش کے باعث پیش آیا۔

جنگی منافع خور پاکستان کا تمام افغانوں کو ملک سے نکالنے کا فیصلہ، جارحیت کا حکم۔

اسلام آباد: ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق شیطانستان کے وفاقی وزارت داخلہ نے 15 اپریل سے افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کی ملک بدری کیلئے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ افغان سیٹیزن کارڈ ہولڈرز کو پہلے رضا کارانہ طور پر واپس افغانستان جانے کے لئے کہا جائیگا جس کے بعد انہیں گرفتار کرکے ڈی پورٹ کیا جائیگا۔ فہرستوں کو پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ شیئر کیا جائے گا۔ یاد رہے کہ جنگی منافع خور پاکستان کا ہمیشہ افغانستان کے ساتھ تعصبانہ رویہ رہا ہے۔ شیطانستان کی جانب سے جب افغانیوں کے لیے افغانستان کی زمین تنگ کردی گئی...