سه‌شنبه, آوریل 23, 2024

خبریں

تازہ ترین

ہرنائی کے علاقے کوہ پان کے مقام پر موبائل ٹاور پر حملہ

ہرنائی (ہمگام نیوز) طلاعات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد...

کاہان: پولنگ سٹیشنز پر راکٹوں سے حملے، زرائع

کاہان : (ہمگام نیوز ڈیسک) اطلاعات کے مطابق کاہان...

قابض ایران جوہری ہتھیار تیار کرنے کے قریب ہے

ہمگام نیوزڈیسک : نیوزبین الاقوامی توانائی ایجنسی ’آئی اے...

قابض ایران جوہری ہتھیار تیار کرنے کے قریب ہے

ہمگام نیوزڈیسک : نیوزبین الاقوامی توانائی ایجنسی ’آئی اے ای اے‘ کے ڈائریکٹرجنرل رافیل گروسی نے کہا ہے کہ ایران جوہری بم بنانے کے قریب ہے جس پر عالمی توانائی ایجنسی کو تشویش ہے۔ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹرجنرل نے ایک انٹرویو میں کہا کہ یورینیم کی افزودگی اور ایران کی جوہری تنصیبات تک بین الاقوامی معائنہ کاروں کی رسائی کی کمی نے اس کی جوہری سرگرمیوں کے بارے میں خدشات کو جنم دیا ہے۔ جرمن خبر رساں ادارے ’ڈوئچے ویلے‘ کے مطابق گروسی نے کہا کہ ایران جوہری بم بنانے کے لیے کافی افزودہ یورینیم حاصل کرنے سے...

اسرائیلی فوج کے ہاتھوں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا امریکہ میں بھی اعتراف

واشنگٹن (ہمگام نیوز ) اسرائیل کے سب سے بڑے اتحادی اور اسرائیل کو سالانہ اربوں ڈالر کی فوجی و اسلحی امداد دینے والے ملک امریکہ کی جاری کردہ انسانی حقوق رپورث میں کہا گیا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی جنگ نے انسانی حقوق کی صورت حال پر گہرا منفی اٹر ڈالا ہے۔ انسانی حقوق کی یہ رپورٹ غزہ جہاں 34 ہزار سے زائد فلسطینی اسرائیلی فوج نے ہلاک کیے ہیں اور جن میں زیادہ تر تعداد بچوں اور خواتین کی ہے کا ذکر کیا گیا ہے اور ساتھ ساتھ مقبوضہ مغربی کنارے میں انسانی حقوق کی پامالیوں اور فلسطینیوں...

اسرائیل کی حزب اللہ کے بنیادی ڈھانچے اور دو فوجی عمارتوں پر بمباری

بیروت (ہمگام نیوز ) اسرائیل سرحد پر کشیدگی میں مسلسل اضافے کے دوران اسرائیلی فوج نے لڑاکا طیاروں سے جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ کیا ہے۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان اویچائی ادرعی نے "ایکس" پلیٹ فارم پر بتایا کہ اسرائیلی فوج نے دو فوجی عمارتوں پر بھی بمباری کی جن میں صور شہر کے قریب المرجعیون اور آرزون میں موجود حزب اللہ کے دو فوجی مراکز کو نشانہ بنایا گیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ شمالی اسرائیل میں سائرن بجنے کے بعد لبنان سے عین زیتم کے علاقے کی طرف تقریباً 35 میزائل لانچنگ کی نشاندہی...

امریکا نے ایران سے تجارتی معاہدوں پر پابندیوں کے خطرے سے آگاہ رہنے کا مشورہ دیدیا

واشنگٹن(ہمگام نیوز ) امریکا نے ایران کے ساتھ تجارتی معاہدوں پر غور کرنے والوں کو پابندیوں کے ممکنہ خطرے سے آگاہ رہنے کا مشورہ دیدیا ہے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے پاک ایران تجارتی معاہدوں کے سوال پر جواب میں کہا کہ پاکستان کے خلاف امریکا ممکنہ پابندیوں کا جائزہ نہیں لے رہا۔ امریکا، پاکستان کی سب سے بڑی برآمدی منڈی اور اس کے بڑے سرمایہ کاروں میں سے ایک ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکا 20 برس سے پاکستان میں ایک بڑا سرمایہ کار بھی ہیں، پاکستان کی اقتصادی کامیابی دونوں ممالک کے...

مسلح تنظیموں کے خلاف قابض ایران اور پاکستان کا مشترکہ تعاون پر اتفاق۔

اسلام آباد (ہمگام نیوز) میڈیا کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ایرانی ہم منصب ڈاکٹر احمد وحیدی اور ایرانی وزیر قانون امین حسین رحیمی کی ملاقات ہوئی جس میں سیکیورٹی تعاون، اسمگلنگ، بارڈر منیجمنٹ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اہم ملاقات میں دونوں ملکوں کی جانب سے مسلح تنظیموں پر پابندی لگانے کا اصولی فیصلہ کیا گیا جبکہ اتفاق کیا گیا کہ مسلح جہد کار وں کی کاروائیاں دونوں ممالک کا مشترکہ مسئلہ ہے جس سے مل کر ہی نمٹا جاسکتا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے مسلح جہدکاروں کے خلاف باہمی معاونت کو مزید بہتر بنانے اور انٹیلی جنس معلومات...