سه‌شنبه, آوریل 23, 2024

خبریں

تازہ ترین

کیا ماسکو کروکس جیسے واقعات سے روس کو مغلوب کیا جاسکے گا؟

تحریر : حفیظ حسن  آبادی دہشتگردوں کے ایک گروپ نے...

مسلح تنظیموں کے خلاف قابض ایران اور پاکستان کا مشترکہ تعاون پر اتفاق۔

اسلام آباد (ہمگام نیوز) میڈیا کے مطابق وفاقی وزیر...

تربت ڈنک میں فائرنگ سے دو غیر مقامی افراد ہلاک۔

تربت (ہمگام نیوز) اطاعات کے مطابق تربت کے نواحی...

میرجاوہ، قابض ایرانی فورسز کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

میرجاوہ(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق اتوار کی صبح...

ایران نے اسرائیل پرحملہ سے پہلے ہندوستان کو آگاہ کیا تھا۔

دہلی (ہمگام نیوز) ہندوستان میں ایران کے سفیر ایرج الٰہی نے کہا کہ ایران نے مسافر طیاروں کی حفاظت کو بنائے رکھنے کے لیے 13 اپریل کو اسرائیل پر فضائی حملے کے بارے میں کچھ پڑوسی ممالک کو پہلے ہی آگاہ کر دیا تھا۔ ‘ہندوستان ٹائمز’ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ ‘حملہ کرنے سے پہلے ہم نے مسافر طیاروں کی حفاظت کو بنائے رکھنے کے لیے ہمسایہ ممالک کو میزائلوں کی اطلاع بھیج دی تھی۔’ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اسرائیل میں آپریشن کے بعد ہندوستان کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر...

ایران کیساتھ بڑھتی کشیدگی، اسرائیل نے امریکہ سے مزید ہتھیاروں کی درخواست کردی

لندن (ہمگام نیوز ) اسرائیل نے امریکہ سے ٹینک گولہ بارود اور ٹیکٹیکل گاڑیوں سمیت مزید ہتھیاروں کا مطالبہ کردیا ہے۔ صورتحال سے واقف تین افراد نے بلومبرگ کو بتایا کہ نیتن یاہو کی حکومت غزہ میں جنگ اور ایران کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں اپنے ہتھیاروں کے ذخیرے کو بڑھانا چاہتی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ درخواست ابھی جمع کرائی گئی ہے۔ امریکی انتظامیہ نے ابھی تک اس کی باقاعدہ جانچ شروع نہیں کی ہے۔   وال سٹریٹ جرنل نے پہلے اطلاع دی تھی کہ انتظامیہ 120 ملی میٹر ٹینک کے گولے، گاڑیاں اور مارٹر گولے خریدنے...

حماس کا لیڈرشپ قطر کو چھوڑ کر یمن کو اپنا مرکز بنارہے ہیں

ہمگام نیوز ڈیسک: فلسطینی اسلامی مزاحمتی کے صدر دفتر کو قطرسے ترکیہ یا کسی اور جگہ منتقل کرنے کے بارے میں بات چیت کی خبروں کی بازگشت ابھی بھی جاری ہے۔ دوسری جانب تحریک کے رہنماؤں اور ترکیہ کی طرف سے اس معاملے پر مکمل رازداری برتی جا رہی ہے۔ دیگر فلسطینی گروپوں کی جانب سےبھی اس حوالے سے مختلف توقعات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ حماس کے کئی رہ نماؤں نے اس خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ان خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ دوسری جانب تحریک فتح سے تعلق رکھنے والے فلسطینی ذرائع نےکہا ہے کہ حماس درحقیقت قطر...

تربت نظر آباد میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک بھائی زخمی، ملزم فرار ہوگیا۔

تربت (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق تمپ کے علاقہ نظر آباد میں زمینی تنازعہ پر شریف ولد مصطفی نے فائرنگ کرکے رشید ولد دلشاد کو ہلاک اور ان کے بھائی مجید ولد دلشاد کو زخمی کردیا۔ واقعہ کے بعد ملزم شریف ولد مصطفی فرار ہوگیا جس کی تلاش کے لیے پولیس کارروائی کررہی ہے۔

ترکی کے صدر نے حماس کے لیڈر سے ملاقات میں فلسطین کے آزادی کے لیے قومی اتحاد پر زور دیا

ہمگام نیوز ڈیسک : ترکی کے صدر نے حماس کے لیڈر سے ملاقات کی ۔ اس موقع پر اس نے کہا کہ فلسطین کے آزادی کے لیے اتحاد ضروری ہے اور وہ قومی اتحاد سے آج کی دنیا میں اپنا آزادی حاصل کر سکتے ہیں،  اتحاد کے بغیر انکے لیے مشکلات ہوگی. ترک ایوان صدر کے مواصلاتی دفتر کے مطابق ملاقات کے دوران رہنماؤں نے غزہ کی صورتحال سے متعلق متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اردوان اور ہنیہ نے فلسطینی سرزمین پر اسرائیلی حملوں، غزہ کو امداد کی "مناسب اور بلاتعطل” فراہمی کے اقدامات اور خطے میں "منصفانہ اور دیرپا” امن کی...