جمعه, آوریل 19, 2024

خبریں

تازہ ترین

پاکستانی فوج کے اندر اختلافات اور بے چینی، رپورٹ

ہمگام نیوز : قابض پاکستان کی فوج میں اختلافات،...

بلیدہ میں فورسز کے گھروں پر دھاوا بول دیا،ایک لاپتہ

کیچ (ہمگام نیوز) بلوچستان ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ...

ڈیرہ بگٹی میں فورسز نے غریب کسانوں کے اناج لوٹ لیئے

ڈیرہ بگٹی (ہمگام نیوز) پاکستانی زیر قبضہ بلوچستان کے...

ہشتبندی میناب سیلاب میں ڈوبنے سے بچی جانبحق

میناب(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق بروز بدھ میناب کے...

پاکستان نے بلوچستان میں امریکہ کو دو ائر بیس دیئے ہیں۔

شال (ہمگام نیوز) زرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ قابض پاکستان نے ایران اور اففانستان کے بارڈر پر امریکہ کو دو ائر بیس دیے ہیں۔ تجزیہ نگاروں کا خیال ہے کہ شمسی ائربیس سے امریکہ افغانستان میں طالبان کے خلاف کاروائی اور نگرانی کررہا ہے اور ممکنہ ایران امریکہ جنگ میں بھی امریکہ بلوچستان کے ائر بیس کو قابض ایران کے خلاف بھی استعمال کرسکتا ہے۔

رجب طیب ایردوان نے حماس کو قوائے ملئیہ سے مشابہ قرار دیا۔

یروشلم (ہمگام نیوز) فلسطین تحریک مزاحمت 'حماس' نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "صدر رجب طیب ایردوان کے پُر ستائش الفاظ ہمارے لئے باعثِ فخر ہیں"۔ حماس نے، ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان  کے قومی اسمبلی گروپ اجلاس سے خطاب کے مختصر مدت بعد، بیان جاری کیا ہے۔ بیان میں حماس نے کہا ہے کہ "صدر ایردوان نے حماس کو قوائے ملیّہ سے مشابہہ قرار دے کر ہمارا سر فخر سے بلند کر دیا ہے"۔ حماس نے کہا ہے کہ " صدر ایردوان کے جراتمندانہ بیانات اور باوقار موقف  نے برادر ترک عوام کی تاریخی اور اپنے سے مخصوص حیثیت...

قابض پاکستانی آرمی ڈیرہ بگٹی میں تیسرے روز بھی جارحیت کر رہی ہے۔

ڈیرہ بگٹی (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فوج مسلسل تیسرے روز بھی ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقوں کوڑدان، حبیب راہی، سور اور لینڈی سمیت قریبی علاقوں میں فوجی جارحیت کررہی ہے اور مقامی کسانوں کے غلہ لوٹ رہی ہے۔ جبکہ کئی علاقوں میں بھی جارحیت کے ساتھ لوٹ مار کر رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق مقامی کسانوں کے سال بھر کے سخت محنت اور اپنے بچوں کیلئے جمع اناج کو پاکستانی فوج بے دردی سے لوٹ رہی ہے۔ علاوہ ازیں کئی علاقوں میں تیسرے روز قابض فوج جارحیت کر رہی ہے۔

زہک، قابض ایرانی فورسز گھر پر فائرنگ سے ایک بلوچ شہید، دو گرفتار۔

زھک (ہمگام نیوز ) پیر کو قابض ایرانی فورسز د نے زہک کے گاؤں خیر آباد میں ایک گھر پر چھاپہ مار کر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک بلوچ شہید ہوگیا جبکہ دو بلوچوں کو گرفتار کرکے لے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر زہک کے خیر آباد گاؤں میں قابض ایرانی فورسز نے ایک گھر میں گھس کر فائرنگ کی جس سے 33 سالہ عیسی براہوہی ولد خداداد شہید ہوگئے۔ گرفتار کیے گئے شہریوں میں سے ایک کی شناخت 35 سالہ اسماعیل گورگیج کا ہے جو زحک شہر سے ہے اور دوسرے شہری...

ایرانی مقبوضہ بلوچستان میں سیلاب اور بارشوں سے کئی علاقے زیرآب زرعی نظام کو کافی نقصان پہنچا ہے۔

زاہدان (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق ایرانی زیر قبضہ بلوچستان میں شدید طوفانی بارشوں اور سیلاب سے کئی علاقے زیرآب ہوگئے زراعت کو کافی نقصان پہنچا ہے ، کچھے مکانات منہدم ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چبہار کے علاقے تیس میں شدید بارشوں کی وجہ سے سیلابی ریلے گھروں میں داخل ہوگیا کئی رہائشی مکانات زیرآب آگئے ہیں ، موسلادھار بارش کی وجہ شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑاہے تیس میں گلیوں میں پانی بھر جانے سے شہریوں کا گزرنا مشکل ہو گیا ہے۔ مزید رپورٹ کے مطابق سراوان میں حالیہ دنوں میں ہونے والی بارش اور شمس آباد...