پنج‌شنبه, آوریل 25, 2024

خبریں

تازہ ترین

اسرائیل قابض ایران کے اندر موجود ہے۔

واشنگٹن (ہمگام نیوز) ایران پر اسرائیل سے منسوب حملہ محدود تھا لیکن اس نے تہران کے رہ نماؤں کو حساس مقامات کو نشانہ بنانے کی تل ابیب کی صلاحیت کے بارے میں واضح انتباہی پیغام بھیجا ہے۔ دونوں قدیم دشمنوں نے مشرق وسطیٰ میں دہائیوں سے طویل شیڈو جنگ لڑی ہے جس کے دوران اسرائیل نے ایران کے اندر خفیہ کارروائیاں کیں جب کہ ایران نے غزہ میں حماس اور لبنانی حزب اللہ سمیت اسرائیل مخالف مسلح گروہوں کی حمایت کی۔ لیکن جب کہ حالیہ ہفتوں میں بڑھتا تناؤ فی الحال کم ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔کولڈ وارایک نئے مرحلے میں...

تربت میں سیاسی جماعت کے رہنما کی شاپک دھرنا میں اشتعال انگیزی، عورتوں پر گاڑی چڑھانے کی کوشش۔

تربت (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق تُربَت یونیورسٹی کے طالب علم نعیم رحمت کی جبری گمشدگی و عدم بازیابی کے خلاف گذشتہ تین دنوں سے جاری شاپک دھرنے میں بیٹھے پرامن مظاہرین، نہتے عورتوں اور بزرگوں پر گذشتہ شب دوسری بار گاڈی چڑھانے کی کوشش کرکے دھرنے میں بیٹھے نہتے خواتین و بچوں کو دھمکی دی گئی۔ اطلاع کے مطابق ایک سیاسی جماعت کی جھنڈے والی نمبر پلیٹ گاڑی میں سوار افراد نے ایسا کیا۔ مظاہرین کے مطابق اس تمام معاملات پر ضلعی انتظامیہ کو خدشات سے آگاہ کرنے کے باوجود شاپک دھرنے میں بیٹھے مظاہرین کو کسی قسم کی...

بلوچستان میں پولنگ نظر آیا۔

اوتھل (ہمگام نیوز) بلوچستان کے ہنگول نیشنل پارک کے قریب نانی مندر کے علاقے میں طویل عرصے بعد پولنگ دیکھا گیا۔بلوچستان میں واقع اگورکے شمال میں ہنگول نیشنل پارک کےسنگلاخ چٹانوں پرمٹرگشت کرتے پرشین تیندوے کی مٹرگشت کی فوٹیج منظرعام پرآئی ہے۔ یاتری نے مندرکےعین سامنے والے پہاڑی سلسلے پرشین تیندوے (فارسی تیندوے) کی نقل وحرکت کی عکس بندی اپنےموبائل فون سے کی۔تکنیکی مشیرڈبلیوڈبیلوایف (پاکستان) محمد معظم خان کا کہنا ہے کہ پرشین تیندوے کی تصدیق چیف کنزرویٹروائلڈ لائف بلوچستان شریف الدین بلوچ نے کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فارسی تیندوے کو مقامی طور پر پھولنگ کے نام سے...

بلوچ حالت جنگ میں ہے، بلوچ قومی منشاء کے برخلاف قابض پاکستان کے ساتھ کوئی بھی اشتراک عمل بلوچ دشمنی تصور کی جائیگی۔ فری...

لندن (ہمگام نیوز) بلوچ آزادی پسند پارٹی فری بلوچسستان مومنٹ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بلوچ قوم قابض پاکستان و ایران کے خلاف اپنی قومی وحدت کی بحالی اور متحدہ بلوچسستان کی آزادی کے لیئے جد و جہد میں مصروف عمل ہے اس جد و جہد اور اپنی آزادانہ حیثیت کی بحالی کی خاطر بلوچ قوم نے بے شمار قربانیاں دی ہیں اور یہ سلسلہ ہنوز جاری ہے ایسے میں اگر کوئی بھی دوسری قوم یہ سمجھتا ہے کہ وہ بلوچ قومی منشاء و مرضی کے برعکس بلوچستان میں آکر سرمایہ کاری کرکے قابض پاکستان...

نساؤ میں پولنگ کیلئے امیدوار چنگیز مری کے بیجھے جانے والے قافلے پر بم حملہ، دو افراد زخمی

کوہلو (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق آج صبح کاہان کے علاقے نساؤ میں سرنو انتخابات کیلئے جانے والے امیدوار کے قافلے پر ناہڑ کوٹ کے مقام سنگالی پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ ہوا۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ قافلہ نواب چنگیز مری کی جانب سے بیجھا گیا تھا، حملے کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوئے ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز نساؤ میں سرنو انتخابات کے دوران نصیب اللہ مری کے کرائے کے قاتلوں پر بی ایل اے نے حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں نصیب اللہ کا دست راست گل خان لوہارانی ہلاک جبکہ تین کارندے زخمی ہوگئے تھے۔ گزشتہ...