شہرک قابض ایف سی پر حملہ،ایف سی نے عام آبادی پر حملہ کر دیا

شہرک قابض ایف سی پر حملہ،ایف سی نے عام آبادی پر حملہ کر دیا

Thursday, September 18th, 2014 04:23 pm

تربت(ہمگام نیوز)شہرک کے علاقے پوگس میں قابض ایف سی پر حملہ کے بعد ایف سی نے بے گناہ لوگوں کے گھروں پر حملہ کر دیا آبادی سے قابض ایف سی نے باپ بیٹے سمیت چار بہ گناہ افراد کو اغواء کر لیا جن کے نام ،ماسٹر لیاقت ولد ماسٹر مراد…

عراق۔ کرد فورسز کی داعش کے خلاف پیش قدمی

عراق۔ کرد فورسز کی داعش کے خلاف پیش قدمی

Thursday, September 18th, 2014 12:47 pm

ہمگام۔۔ انٹرنیسشنل نیوز۔۔ عراق میں کرد فورسز نے شدت پسند تنظیم داعش سے 4 قصبوں کا قبضہ چھڑا لیا، لڑائی میں متعدد افراد ہلاک، جنگجو علاقے سے پسپائی پر مجبور،عراقی وزیراعظم نے داعش کے خلاف کارروائی کیلئے ملک میں غیر ملکی فوجوں کی آمد کو خارج از امکان قرار دے…

سکاٹ لینڈ، آزادی کےلئے ریفرنڈم آج ہوگا

سکاٹ لینڈ، آزادی کےلئے ریفرنڈم آج ہوگا

Thursday, September 18th, 2014 12:27 pm

ہمگام نیوز ۔۔۔ برطانیہ سے علیحدگی کے فیصلے پر سکاٹ لینڈ میں ریفرنڈم آج ہو گا اور فریقین ان لوگوں کی حمایت حاصل کرنے کی کوششوں میں ہیں جنھوں نے ابھی تک فیصلہ نہیں کیا کہ وہ کس کو ووٹ دیں گے۔ دوسری جانب دو تازہ ترین سروے میں کہا…

قلات۔ پاکستان ایف سی و ثناء زہری کے کارندوں نے شہید لونگ خان کے گھر کو مسمار کردیا

قلات۔ پاکستان ایف سی و ثناء زہری کے کارندوں نے شہید لونگ خان کے...

Wednesday, September 17th, 2014 11:02 pm

دشت گوران۔ ہمگام نیوز۔ تازہ ترین اطلاع کے مطابق قلات دشت گوران میں واقع شہید میر لونگ خان مینگل کے گھر کو پاکستان ایف سی اور مسلم لیگ نون کے ثناء زہری کے کارندوں نے گھیرے میں لینے بعد اسے مکمل طور پر مسمار کردیا ۔۔

سیکورٹی فورسز پرحملوں کی زمہ داری قبول کرتے ہیں- بی ایل ایف

Wednesday, September 17th, 2014 09:43 pm

   کوئٹہ(ہمگام نیوز)   بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے سیکورٹی فورسز پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے کہا کہ آواران پیراندر میں چوکو ریاستی فورسز کے کیمپ پر حملہ کر کے 4 اہلکاروں کو ہلاک متعدد کو زخمی…

سرداری و نوابی نظام بلوچ قومی جہد میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے ۔ میر قادر بلوچ

سرداری و نوابی نظام بلوچ قومی جہد میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے ۔...

Wednesday, September 17th, 2014 09:27 pm

کوئٹہ :ہمگام نیوز۔ بلوچ وطن موومنٹ کے سربراہ اور بلوچ سالویشن فرنٹ کے سیکریٹری جنرل میر قادر بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچ قوم غلامی سے نجات پانے کے لئے آج جن مشکلات سے دوچار ہے ان میں سب سے بڑی رکاوٹ سرداری اور نوابی نظام ہے سرداری اور نوابیت…

نوشکی: خفیہ ادارے کے دفتر پہ حملہ کیا۔ بی ایل اے

نوشکی: خفیہ ادارے کے دفتر پہ حملہ کیا۔ بی ایل اے

Wednesday, September 17th, 2014 12:07 am

نوشکی–ہمگام نیوز– بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جینئد بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے واقعہ کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ بلوچ سرمچاروں نے نوشکی میں خفیہ ادارے کے دفترپر دو مرتبہ دستی بموں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک اور…

کوئٹہ: پاکستانی فورسز کی گاڑی پہ حملہ

کوئٹہ: پاکستانی فورسز کی گاڑی پہ حملہ

Wednesday, September 17th, 2014 12:02 am

کوئٹہ–ہمگام نیوز– کوئٹہ کے علاقے جوئنٹ روڈ پر ایف سی کی گاڑی پر دھماکے کے نتیجےمیں گاڈی کو نقصان پہنچا۔پولیس کے مطابق گزشتہ روز جوائنٹ روڈ بینظر پل کے قریب نصب دھماکہ خیز مواد اس وقت زوردار دھماکہ سے پھٹا جب ایف سی کی گاڑی گزر رہئ تھی جس کے…

1 658 659 660 661 662