چهارشنبه, آوریل 17, 2024

خبریں

تازہ ترین

اسرائیل نے ہندوستان سمیت 31ممالک پر زور دیا کہ وہ ایران پر پابندی لگائیں۔

یروشلم (ہمگام نیوز) اسرائیل نے ہندوستان سمیت 31ممالک پر...

کاروندر خاش میں سیلابی ریلے میں بہہ کر تین روڈ انجینئرز جانبحق ہوگئے

خاش(ہمگام نیوز ) گزشتہ رات خاش شہر کے کاروندر...

ایرانشہر اور راسک میں مختلف ٹریفک حادثات 5 افراد جانبحق

ایرانشہر/ راسک (ہمگام نیوز اطلاعات کے مطابق ایرانی مقبوضہ...

اسرائیل قابض ایران کے جوہری تنصیبات پر حملہ کرسکتا ہے۔

پیرس (ہمگام نیوز) توانائی کے عالمی ادارے (آئی اے ای اے) کے سربراہ نے ایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد تہران کی جوہری تنصیبات پر امکانی حملے سے متعلق اپنی تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہی وجہ ہے کہ ایران نے اسرائیل پر بڑے میزائل اور ڈرون حملوں کے تناظر میں’سکیورٹی تحفظات‘کی بنا پر اپنی جوہری تنصیبات کو عارضی طور پر بند کر دیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق سکیورٹی کونسل کے اجلاس کے موقع پر پیر کو صحافیوں سے گفتگو کے دوران جب انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (آئی اے ای اے)...

شہید گل حمد مری اور شہید شہاب رحیم کی جہد کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ بی ایل اے

شال (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے اپنے آفیشل ٹیلی گرام چینل پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ تنظیم کے تئیس سالہ ساتھی گل حمد مری عرف گل جان ایک طویل جان لیوا علالت کے بعد 9 جنوری 2024 کو جسمانی طور پر ہم سے جدا ہوگئے۔ دو ماہ بعد 9 مارچ 2024 کو مغرب کے وقت اوتھل کے مقام پر ایک ٹریفک حادثے میں بی ایل اے کے سرمچار شہاب رحیم عرف میرک جان شہید ہوئے۔ سرمچاروں کا ناگہانی طور پر بچھڑنا بلوچ قوم اور خاص کر تنظیمی...

امریکہ نے قابض ایران کی اسرائیل پر حملہ کو بین القوامی قانون کی خلاف ورزی قرار دیا۔

واشنگٹن (ہمگام نیوز) ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر  کا کہنا ہے کہ ایرانی حملہ اسرائیل سمیت خطے کے دیگر ممالک کی حدود کی خلاف ورزی تھی، اسرائیل کے لیے امریکی حمایت واضح اور آہنی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی میں اضافہ نہیں دیکھ سکتے، اسرائیل آزاد ملک اور اپنے فیصلوں میں خود مختار ہے،امریکہ ایران کو جواب دہ ٹھہراتا ہے، امریکہ خطے کے ممالک کے ساتھ ملکر کشیدگی کم کرنےپر کام کر رہا ہے۔

اسرائیلی فضائیہ قابض ایران پر آگ برسانے کی تیاری کرچکا ہے۔

یروشلم (ہمگام نیوز) اسرائیلی براڈکاسٹنگ کارپوریشن نے اسرائیل میں سیاسی اور سکیورٹی قیادت کے حکام کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل نے ہفتہ کے روز کئے گئے ایرانی حملے کا "فیصلہ کن اور واضح" جواب دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے اسرائیلی فضائیہ ممکنہ ردعمل دینے کی تیاری کر رہی ہے۔ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے لیکوڈ پارٹی کے وزراء کو بھی آگاہ کیا ہے کہ اسرائیل ایران کو جواب دے گا لیکن دانشمندی سے ایسا کرے گا۔ تہران کو بھی اسی طرح تناؤ کا سامنا کرنا ہوگا جس کا تجربہ تل ابیب نے کیا ہے۔...

قابض پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے اعتراف کیا کہ ہندوستان اور پاکستان کی در پردہ تعلقات کی بحالی میں سعودی اور عرب...

اسلام آباد (ہمگام نیوز) قابض پاکستان کے وزیر خواجہ آصف نے اعتراف کیا کہ خطے کے ممالک [ سعودی، یو اے ای) ثالثی کا کردار ادا کررے ہیں کہ پاکستان اور ہندوستان کے تعلقات بحال ہوں اور وہ بزنس کرسکیں جبکہ دوسری طرف دونوں طرف کے لیڈرشپ اپنے عوام کو الیکشن جیتنے کے لیے بے وقوف بنانے کے لیے بھڑک بازیاں بھی کرتے ہیں کیونکہ برصغیر کے خطے میں اخلاقی اقدار اور مورائلٹی کا بہت زیادہ فقدان ہے۔