چهارشنبه, آوریل 24, 2024

خبریں

تازہ ترین

کاہان حملے میں ڈیتھ سکواڈ کے سرغنہ نصیب اللہ مری کے دست راست گل خان کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔...

شال: (ہمگام نیوز ڈیسک) اطلاعات کے مطابق بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے کاہان کے علاقے نساؤ میں بٹاکڑی تل کے مقام پر سرِنو انتخابات کے دوران نصیب اللہ کے کرائے کے کارندوں پر شدید نوعیت کا حملہ کیا۔ حملے کے نتیجے میں نصیب اللہ مری کا دست راست گل خان لوہارانی ہلاک جبکہ 3 کارندے زخمی ہوگئے۔ اس کے علاوہ علاقے میں نام نہاد انتخابات ایک مرتبہ پھر بری طرح ناکام ہوگئے۔ قومی غدار گل خان لوہارانی قابض پاکستانی فوج کے آگے سرنڈر ہونے کے...

ہرنائی کے علاقے کوہ پان کے مقام پر موبائل ٹاور پر حملہ

ہرنائی (ہمگام نیوز) طلاعات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے ہرنائی میں ایک موبائل ٹاور پر حملہ کرکے مشنری کو نظر آتش کردیا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق واقع آج شام ساڑھے چھ بجے کے قریب پیش آیا۔ حملے کے نتیجے میں موبائل ٹاور غیر فعال ہوگیا۔ حملے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

کاہان: سرمچاروں اور قابض پاکستانی اہلکاروں کے درمیان جھڑپ ، دو ہلاک دو زخمی ، زرائع

کاہان : (ہمگام نیوزڈیسک) اطلاعات کے مطابق آج دوپہر کے وقت سرمچاروں اور قابض پاکستانی اہلکاروں کے درمیان شدید قسم کا جھڑپ ہوا جس کے نتیجے میں قابض پاکستانی اہلکاروں میں سے دو اہلکار ہلاک جبکہ دو اہلکار مبینہ طور پر زخمی ہوئے زرائع کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں لغور گل خان لوہارانی بھی شامل ہے جس نے سال 2014 میں قابض پاکستانی فوج کے سامنے سرنڈر کیا تھا یاد رہے کہ گزشتہ 8 فروری کو سرمچاروں کے متواتر حملوں کی وجہ سے قابض پاکستان کاہان میں نام نہاد انتخابابی سرگرمیاں جاری نا رکھ سکا ، رکشت خوردہ ہو کر بری طرح...

کاہان: پولنگ سٹیشنز پر راکٹوں سے حملے، زرائع

کاہان : (ہمگام نیوز ڈیسک) اطلاعات کے مطابق کاہان کے پولنگ سٹیشنز پر یکے بعد دیگر حملے۔ زرائع کے مطابق شام پانچ بجے کے قریب نامعلوم افراد کاہان کے مختلف پولنگ سٹیشنز پر حملے کیئے گئے ، جن میں نساؤ پولنگ سٹیشن کے قریب واضح طور پر کئی لاکٹ لانچر گر کر پھٹ گئے۔ تاہم ان حملوں میں کوئی جانی نقصانات کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ، یاد رہے کہ کاہان میں پھر سے قابض پاکستان کی جانب سے نام نہاد انتخابات کیئے جارہے ہیں ۔ گزشتہ 8 فروری کو سرمچاروں کی کامیاب حملوں کے نتیجے میں قابض پاکستان نام نہاد انتخابات میں بری...

ایرانی مقبوضہ بلوچستان کی تقسیم کا فارمولا 15 ویں بار پارلیمنٹ میں پیش، بلوچستان کی تقسیم ایک ضرورت اور موقع ہے ۔ حبیب...

زاہدان (ہمگام نیوز ) شمالی بلوچستان کے ایرانی پارلیمنٹ میں عوامی نمائندے حبیب اللہ دہمدرہ نے قابض ایرانی پارلیمنٹ کے عوامی اجلاس میں ایک بار پھر مقبوضہ بلوچستان کی تقسیم کا مطالبہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو حبیب اللہ دہمردہ نے پارلیمنٹ میں مقبوضہ بلوچستان کی تقسیم کا مطالبہ کرتے ہوئے یہ کہا اس صوبے ( مقبوضہ بلوچستان ) کا حجم ایرانی کے دیگر 9 صوبوں سے بڑا ہے۔  مزید رپورٹ کے مطابق پارلیمنٹ میں ایجوکیشن اینڈ ریسرچ کمیشن کے ایک رکن نے کہا کہ بلوچستان کی انتظامیہ پرانے اور عام طریقوں سے بالکل بھی قابل اور جوابدہ نہیں...