چهارشنبه, آوریل 24, 2024

خبریں

تازہ ترین

بلوچ حالت جنگ میں ہے، بلوچ قومی منشاء کے برخلاف قابض پاکستان کے ساتھ کوئی بھی اشتراک عمل بلوچ دشمنی تصور کی جائیگی۔ فری...

لندن (ہمگام نیوز) بلوچ آزادی پسند پارٹی فری بلوچسستان مومنٹ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بلوچ قوم قابض پاکستان و ایران کے خلاف اپنی قومی وحدت کی بحالی اور متحدہ بلوچسستان کی آزادی کے لیئے جد و جہد میں مصروف عمل ہے اس جد و جہد اور اپنی آزادانہ حیثیت کی بحالی کی خاطر بلوچ قوم نے بے شمار قربانیاں دی ہیں اور یہ سلسلہ ہنوز جاری ہے ایسے میں اگر کوئی بھی دوسری قوم یہ سمجھتا ہے کہ وہ بلوچ قومی منشاء و مرضی کے برعکس بلوچستان میں آکر سرمایہ کاری کرکے قابض پاکستان...

نساؤ میں پولنگ کیلئے امیدوار چنگیز مری کے بیجھے جانے والے قافلے پر بم حملہ، دو افراد زخمی

کوہلو (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق آج صبح کاہان کے علاقے نساؤ میں سرنو انتخابات کیلئے جانے والے امیدوار کے قافلے پر ناہڑ کوٹ کے مقام سنگالی پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ ہوا۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ قافلہ نواب چنگیز مری کی جانب سے بیجھا گیا تھا، حملے کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوئے ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز نساؤ میں سرنو انتخابات کے دوران نصیب اللہ مری کے کرائے کے قاتلوں پر بی ایل اے نے حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں نصیب اللہ کا دست راست گل خان لوہارانی ہلاک جبکہ تین کارندے زخمی ہوگئے تھے۔ گزشتہ...

نساؤ میں اہم ریاستی کارندے کی گاڈی پر دھماکہ،ایک زخمی

کوہلو (ہمگام نیوز) کاہان کے علاقے نساؤ میں ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کے سرغنہ ربنواز ژنگ کی گاڈی پر مسلح افراد کا دیسی ساختہ بم کا دھماکہ ہوا۔ مقامی ذرائع کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں گاڈی کو شدید نقصان پہنچا جس سے ایک کارندہ نادر مری کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

ہرنائی میں جاسوس موبائل ٹاور کو نظر آتش کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

شال (ہمگام نیوز) طلاعات کے مطابق بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ 23 اپریل کو ہمارے سرمچاروں نے ہرنائی کے علاقے کوہ پان کے مقام پر ایک جاسوس موبائل ٹاور کی مشینری کو نظر آتش کردیا جس کے نتیجے میں ٹاور غیر فعال ہوگیا۔ مذکورہ ٹاور علاقے میں قابض ریاستی اداروں کی ایما پر جاسوسی کیلئے نصب کی گئی ہے۔

کاہان حملے میں ڈیتھ سکواڈ کے سرغنہ نصیب اللہ مری کے دست راست گل خان کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔...

شال: (ہمگام نیوز ڈیسک) اطلاعات کے مطابق بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے کاہان کے علاقے نساؤ میں بٹاکڑی تل کے مقام پر سرِنو انتخابات کے دوران نصیب اللہ کے کرائے کے کارندوں پر شدید نوعیت کا حملہ کیا۔ حملے کے نتیجے میں نصیب اللہ مری کا دست راست گل خان لوہارانی ہلاک جبکہ 3 کارندے زخمی ہوگئے۔ اس کے علاوہ علاقے میں نام نہاد انتخابات ایک مرتبہ پھر بری طرح ناکام ہوگئے۔ قومی غدار گل خان لوہارانی قابض پاکستانی فوج کے آگے سرنڈر ہونے کے...