جمعه, مارس 29, 2024

خبریں

تازہ ترین

دکی میں طوفانی بارش سے کمرے کی چھت گر گئی، پانچ مزدور ملبے تلے دب کر جاں بحق

دکی (ہمگام نیوز)مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق...

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں شدید بارش، ندی نالوں میں طغیانی، بجلی کی آنکھ مچولی

کوئٹہ (ہمگام نیوز)مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق...

چین نے ہندوستان کے بدن سے دل نکال دیا۔

مالی: (ہمگام نیوز) چین نے سفارتی اور اسٹراٹیججک سطع...

سرگودھا یونیورسٹی سے بلوچ طالب علم خداداد سراج کو اغوا کرنا اور اُنکے حق میں نکلنے والے بلوچ طلباء کے پُرامن احتجاج پے...

 شال: (ہمگام نیوز) بلوچ اسٹوڈنٹس فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ مذمتی  بیان میں سرگودھا  سے بلوچ طالب علم کی گمشدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ بلوچ طالب علموں کو تعلیم سے دور رکھنے کے لئے ریاست کی ایک بنی بنائی پالیسی ہے۔ خدادا سراج بلوچ  سرگودھا میڈیکل کالج میں پیتھولوجی لیب سائنسز کا طالبعلم ہے اور اُن کا تعلق بلوچستان کے شہر تُربت تجابان سے ہے۔ بلوچ اسٹوڈنٹس فرنٹ کے ترجمان نے مزید کہا کہ ہم اس عمل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں جو بلوچ طلباء کے حوالے سے نہ صرف...

حوثیوں کو سمندر میں بدمعاشی پر قابض ایران کی مکمل کمک اور تعاون حاصل ہے

ہمگام رپورٹ ایک طرف بحیرہ احمر میں کشیدگی جاری ہے جہاں سے 15 فیصد عالمی تجارت گزرتی ہے،  بحری جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کے بعد امریکہ ایرانی حمایت یافتہ یمنی حوثی گروپ کو روکنے کے لیے اپنے جوابی حملے جاری رکھے ہوئے ہے۔ تاہم بحیرہ احمر میں امریکی بحری بیڑے کے مشن کو رکاوٹوں کا سامنا ہے۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق ایڈمرل مارک میگیز نے آئزن ہاور جہاز پر سوار ہوتے ہوئے اعتراف کیا کہ حوثیوں کو مکمل طور پر روکنے کے مشن کی تکمیل کے لیے تاریخ کا تعین کرنا ممکن نہیں، کیونکہ انہیں ایران کی مکمل حمایت حاصل ہے۔ ان کا خیال...

قابض ترکی نے شام و عراق میں 38 کرد جنگجوؤں کو مارنے کا دعویٰ کیا

انقراء : (ہمگام نیوز ) قابض ترکی کے وزارت قومی دفاع کی پریس بریفنگ میں بتایا گیا کہ ترکی جنگجوؤں کے خلاف جنگ جاری رے گا ۔ بیان میں کہا گیا کہ تمام دہشت گرد تنظیموں بالخصوص PKK/KCK/PYD-YPG، داعش  اور فیتو  کے خلاف جاری  آپریشنز  میں   گزشتہ ہفتے کے دوران عراق اور شام کے شمال سمیت 38 دہشت گردوں کو غیر  فعال  کر دیا گیا۔ بیان میں مزید دعویٰ کیا گیا کہ حبور میں سرحدی چوکی پر ایک پی کے کے جہد کار نے ہتھیار ڈال دیئے . دوسری طرف علاقائی صورتحال پر نظر رکھنے والوں کا کہنا ہے کہ عراق اور...

دکی میں قابض فورسز سے لڑائی میں 1 ایف سی اہلکار ہلاک،2 زخمی کیے: بی ایل اے

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے بیان میں کہا ہے کہ 27 مارچ کو مغرب کے وقت ہمارے سرمچاروں کو دکی میں ناصر کول کمپنی کے مقام پر ریاستی حمایت یافتہ مسلح کارندوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہوئی۔ ترجمان نے کہا کہ اس پر سرمچاروں نے موقع پر پہنچ کر مسلح کارندوں کا گھیراؤ کیا۔ دوطرفہ جھڑپ کے دوران ریاستی حمایت یافتہ کارندوں کی کمک کیلئے جب قابض ایف سی موقع پر پہنچی تو سرمچاروں نے انہیں بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔ ترجمان نے کہا کہ اس حملے کے نتیجے...

سانحہ ماسکو داعش سے متعلق دنیا کی لاپرواہی کا نتیجہ ہے۔ بلنکن

واشنگٹن: (ہمگام نیوز) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ داعش اب بھی دنیا کےلیے خطرہ ہے۔ بلنکن نے واشنگٹن میں عراق کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ فواد حسین سے بات چیت کے دوران اس بات کا اظہار کیا۔ بلنکن نے کہا کہ علاقائی استحکام کے حوالے سے عراق ایک کلیدی ملک کی حیثیت رکھتا ہے مگر دنیا کو تاحال داعش سے خطرہ بھی لاحق ہےجس کی تازہ مثال ماسکو میں ہوا حالیہ حملہ ہے جس سے اس کی استعدادی قوت کا اندازہ لگایا جا سکتاہے۔ امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ ماسکو کا سانحہ داعش کے خلاف جنگ...