کوئٹہ (ہمگام نیوز ) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گوھرام بلوچ نے کہا کہ سرمچاروں نے 16 ستمبر ہفتہ کی شام ساڑھے چار بجے قابض پاکستانی فوج پر حملہ کرکے ایک اہلکار کو ہلاک کردیا۔

سرمچاروں نے آواران کے علاقے پیراندر کینرہ میں قائم قابض پاکستانی فوجی چوکی پر اسنائپر سے نشانہ کرکے دشمن فوج کے ایک اہلکار کو ہلاک کیا اور بعد میں دشمن کی چوکی پر گرنیڈ لانچروں سے حملہ کیا۔ حملے میں دُشمن فوج کے ایک اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوئے۔

بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی زمہ داری قبول کرتی ہے اور مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک قابض دشمن فوج و انکے سامراجی منصوبوں پر بی ایل ایف کے حملے جاری رہیں گے۔