Homeخبریںاتھل، پاکستان کا جنگی طیارہ گر کر تباہ

اتھل، پاکستان کا جنگی طیارہ گر کر تباہ

اتھل(ہمگام نیوز) پاکستان فضائیہ کا جنگی میراج طیارہ سونمیانی کے قریب گرکر تباہ ہوگیا۔  فضائیہ کے ترجمان کے مطابق پاک فضائیہ کا میراج طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا کہ بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے علاقے سونمیانی میں گرکرتباہ ہوگیا۔حادثے میں پائلٹ محفوظ رہا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔

Exit mobile version