Homeخبریںافغانستان : شدت پسندوں کی حملوں میں شدت

افغانستان : شدت پسندوں کی حملوں میں شدت

کابل( ہمگام نیوز) ۔ تازہ ترین اطلاع کے مطابق افغانستان کے تین صوبوں میں بم دھماکوں میں 13 فراد ہلاک اور 46 سے زاہد لوگ زخمی ہوئیں ، تفصیلات کے مطابق افغانستان کے تین صوبوں ارزگان، بغلان اور ہلمند میں تیں مختلف دھماکوں میں 13 سے زاہد افراد ہلاک اور 46 سے زاہد زخمی ہوئیں ہیں ہلاک اور زخمی ہونے والوں میں زیادہ تر عام شہری بتائے جاتے ہیں

Exit mobile version