کوئٹہ (ہمگام نیوز)‏ 16 ستمبر کو خضدار میں سی ڈی ٹی نے دو افراد کو مقابلے میں مارنے کا دعوی کیا تھا جن میں سے دوسری شخص کی شناخت بھی جبری طور پر لاپتہ شخص کےطور پر ہوئی ہے خاندانی زرائع کا کہنا ہےکہ جعلی مقابلےمیں مارےجانےوالے دوسرے شخص امیر بخش زہری ولد محمد عالم کو 5 ستمبر کو خضدار سےفورسزنےجبری لاپتہ کیا گیا تھا جن کو 16 ستمبر خضدار میں ایک اور بلوچ نوجوان کے ساتھ جعلی مقابلے میں شہید کیا گیا پہلے شخص کی شناخت اعجاز بلوچ کے نام سے ہوا تھا خیال رہے اعجاز بلوچ مستونگ سے 24 اگست 2023 کو سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ ہوئے تھے