Homeانٹرنشنلانڈیا چین کے درمیان غلطی سے بڑا جنگ ہوسکتا ہے۔ امریکہ انٹیلی...

انڈیا چین کے درمیان غلطی سے بڑا جنگ ہوسکتا ہے۔ امریکہ انٹیلی جنس رپورٹ

واشنگٹن:(ہمگام نیوز) امریکہ کے انٹیلی جنس ادارے نے رپورٹ شائع کی کہ چین اور بھارت کے درمیان جنگ کا بہت زیادہ امکان ہے کیونکہ دونوں نے اپنے بارڈر سرحد پر بہت زیادہ فوجین تعینات کیا ہوا ہے۔ جو کسی بھی وقت جنگ کا سبب بن سکتا ہے۔

Exit mobile version