دوشنبه, اکتوبر 7, 2024
Homeخبریںایرانشہر؛ قابض ایرانی انٹیلی جنس ایجنسی کے ہاتھوں دو بلوچ بھائی قتل

ایرانشہر؛ قابض ایرانی انٹیلی جنس ایجنسی کے ہاتھوں دو بلوچ بھائی قتل

ایرانشہر( ہمگام نیوز اطلاع کے مطابق 28 مئی جون کو پہرہ/ ایرانشہر کے علاقے بندان میں قابض ایرانی انٹیلیجنس ایجنسی کے اہلکاروں ک کی براہ راست فائرنگ سے دو بلوچ بھائی جاں شہید ہوگئے۔

 شہید ہوجانے والے ان دو بلوچ بھائیوں کی شناخت 31 سالہ عبدالسلام چاریزھی اور 29 سالہ “عبدالحلیم چاریزہی جو کہ یار محمد گاؤں کا رہائشی بتائے جاتے ہیں۔

 واضح رہے کہ عبدالسلام اور عبدالحلیم عیدالاضحی کے موقع پر بھیڑ بکریوں کی خریداری کے لیے بندان کے علاقے میں گئے تھے، واپسی پر ان کو انٹیلی جنس فورسز نے نشانہ بنایا جنہیں پیشگی اطلاع دیئے بغیر گھات لگا کر براہ راست فائرنگ کرکے شہید کر دیا ۔

 قابض ایرانی انٹیلیجنس ایجنسی کی اس قتل کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے تاہم بعض ذرائع نے بتایا ہے کہ ان دونوں بھائیوں کو سکیورٹی اداروں کے ساتھ تعاون نہ کرنے پر قتل کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز